Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مصطفیٰ کھوکھر کی خالی کردہ نشست کس پی پی کارکن کو ملے گی

وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں
اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 11:32am
پی پی رہنما وقار مہدی۔ فوٹو — فائل
پی پی رہنما وقار مہدی۔ فوٹو — فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔

لاہور سے ترجمان کے مطابق وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

PPP

senate