Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رانا ثنا اللہ کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

وزیر داخلہ کو ایک ہفتہ آرام کا مشورہ
شائع 14 نومبر 2022 04:57pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ایف آئی سی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے رانا ثنا اللہ کامکمل طبی معائنہ کیا، ڈاکٹرز نے رانا ثنا اللہ کو ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔

اے ایف آئی سی راولپنڈی میں زیرعلاج رانا ثنا نے اپنے آڈیو پیغام میں دو روز قبل کہا تھا کہ اسپتال میں رش کرنے کی ضرورت نہیں، اتوار تک گھر آجاؤں گا۔

انہوں نے کہا تھا کہ کافی عرصہ پہلے میری 2004 میں ہارٹ سرجری ہوچکی ہے، دو تین سال بعد چیک اپ اور پروسیجر ضروری ہوتا ہے۔

Rana Sanaullah

Discharge from Hospital