Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ کابینہ کا اجلاس 17 نومبر کو طلب

اجلاس پندرہ نکاتی ایجنڈے پر ہوگا۔
اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 02:12pm
(فوٹو: ٹوئٹر)
(فوٹو: ٹوئٹر)

سندھ کابینہ کا اجلاس جمعرات 17 نومبر صبح دس بجے طلب کرلیا گیا۔

اجلاس پندرہ نکاتی ایجنڈے پر ہوگا، ایجنڈے میں صحافیوں کے تحفظ سے متعلق کمیشن کا قیام اورعمر رسیدہ افراد کی فلا ح کی قانون سازی شامل ہوگی۔

جبکہ دیہی علاقوں کو بجلی کی فراہمی اور کاشتکاروں کو بیج کیلئے امدادی رقم کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

sindh cabinet

Journalists

commision