Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سیلاب متاثرین کا امداد نہ ملنے کیخلاف انڈس ہائی وے پر دھرنا

تاثرین کے بجائے من پسند افراد میں امداد تقسیم کی جارہی ہے، متاثرین
شائع 11 نومبر 2022 05:15pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

انڈس ہائی وے ٹنڈو محمد خان میں سیلاب متاثرین کا امداد نہ ملنے پر دھرنا دے دیا۔

انتظامیہ کی جانب سے انڈس ہائی وے کھلوانے پر متاثرین نے ڈی سی آفس کا گھیراو کرلیا۔

اس موقع پر مظاہرین نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ متاثرین کے بجائے من پسند افراد میں امداد تقسیم کی جارہی ہے۔

دوسری جانب متاثرین کی جانب سے ڈی سی آفس کے مین گیٹ پردھرنا جاری ہے۔

Flood victims

Tando Muhammad Khan

Indus Highway