Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مجاہد کالونی کے مکینوں اور پولیس میں جھڑپیں

پولیس کا مظاہرین کو روکنے کے لئے لاٹھی چارج، حالات کشیدہ
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 06:41pm
پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ چکی ہے۔ تصویر آج نیوز
پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ چکی ہے۔ تصویر آج نیوز
تصویر: آج نیوز
تصویر: آج نیوز
پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے لاٹھی چارج کیا،  تصویر آج نیوز
پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے لاٹھی چارج کیا، تصویر آج نیوز

کراچی کے علاقے مجاہد کالونی میں مکانات خالی کرنے کے نوٹس چپساں کرنے کے دوران علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

علاقہ مکینوں نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے جاری آپریشن میں مداخلت کی کوشش کی، جس پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے لاٹھی چارج اور گیس شیلنگ کا بھی استعمال کیا۔

کے ڈی اے حکام نے بتایا کہ مظاہرین کو روکنے کے لئے اضافی پولیس نفری طلب کرلی ہے جبکہ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے لاٹھی چارج اور گیس شیلنگ کا استعمال کیا۔

پولیس کی شیلنگ سے 3 خواتین حالت غیرہوتے ہی اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ پتھر لگنے سے پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔

karachi

kda