Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: بلڈر مافیا کی کارستانی، تاریخی عمارت جزوی منہدم

ک ہفتے میں دوسری تاریخی عمارت متاثر
شائع 05 نومبر 2022 04:58pm

کراچی میں بلڈر مافیا تاریخی قرار دی گئی عمارتوں پر ہاتھ صاف کرنے لگا، ڈینسو ہال شربت گلی کے قریب بھی تاریخی عمارت کا ایک حصہ گر گیا ہے۔

تاریخی قرار دی گئی عمارت گرانا قانوناً جرم ہے تو اب مافیا ان عمارتوں کی بنیادیں کھوکھلی کرکے حادثاتی شکل میں گرانے لگا ہے۔

ایک ہفتے میں دوسری تاریخی عمارت متاثر ہوئی ہے۔

عمارت کا ایک حصہ گرنے سے متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہوئیں۔

karachi

Building Collapse

Builder Mafia