Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

’جلد ہی کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کا ہوگا‘

'پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں معاہدہ ہوا تھا'
شائع 02 نومبر 2022 06:28pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے معاہدے کے مطابق کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کا ہوگا۔

میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ بہت جلد ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی پر پیشرفت ہوگی۔

گورنرسندھ نے کہا کہ “ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدہ ہوا تھا کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیو ایم کا ہوگا۔

administrator karachi

Governor Sindh

kamran tessori