Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ صحت کے ملازمین کی سندھ سیکریٹریٹ آمد پرپابندی عائد

ملازمین پرپابندی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے
شائع 02 نومبر 2022 12:44pm
تصویر: پی پی آئی
تصویر: پی پی آئی

محکمہ صحت کے ملازمین کو اجازت کے بغیرسندھ سیکریٹریٹ آنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

سندھ کے اسپتالوں، بنیادی صحت کے مراکز میں ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کی کمی کے باعث پابندی عائد کی ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے ملازمین، افسران، ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اسٹاف پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سیکریٹریٹ آنے والوں کو پیشگی اطلاع اور آنے مقصد بتانا ہوگا۔

karachi

Sindh Health Department

Sindh Secretariat