Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چیف الیکشن کمشنر اور اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

ملزم بھیس بدل کر بیرون ملک فرار ہورہا تھا۔
شائع 28 اکتوبر 2022 04:38pm

اسلام آباد ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے کی جانے والی کارروائی سوشل میڈیا پر چیف الیکشن کمشنر اور ان کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم خرم محبوب بھیس بدل کر بیرون ملک فرار ہورہا تھا۔

انٹیلی جنس ادارے کی جانب سے ایف آئی اے کو اطلاع کی گئی، جس کے بعد ملازم کو حراست میں لیا گیا اور اب اس سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

FIA

Chief Election Commissioner

Sikandar Sultan Raja

islamabad airport

Death Threat