Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہری کو مارنے کے بعد تشدد کا نشانہ بننے والا ڈاکو بھی ہلاک

واقعہ قصبہ موڑ زبیدہ ہسپتال کے قریب پیش آیا
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 02:21pm
تصویر: اے ایف پی
تصویر: اے ایف پی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون قصبہ کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پرشہری جاں بحق ہوگیا۔

مشتعل افراد نے ڈکیت کو پکڑکرشدید تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ زخمی ہونے والے ڈاکو کوعباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دوران علاج ہلاک ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ اورنگی ٹاﺅن قصبہ موڑ زبیدہ اسپتال کے قریب پیش آیا تھا۔

اس کے علاوہ شہریوں کی جانب سے ڈکیتی کے واقعے کی پولیس کواطلاع کردی گئی تھی۔

karachi

Orangi Town