Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عارف لوہار کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج گرگیا

اسٹیج گرنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے
شائع 22 اکتوبر 2022 03:33pm
اسکرین گریب
اسکرین گریب

جہلم میں گزشتہ رات مہندی کی تقریب میں عارف لوہار کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج گرگیا جبکہ حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

Jehlum

Pakistani Singer

Arif Lohar