Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیض آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مقدمہ درج

مقدمہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔
شائع 22 اکتوبر 2022 11:33am
Breaking | Case was filed on PTI protest in Faizabad | Aaj News

اسلام آباد پولیس نے گزشتہ روزفیض آباد میں توڑپھوڑ اور کارسرکارمیں مداخلت کا مقدمہ درج کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے فیض آباد پر توڑ پھوڑ پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

سرکاری مدعیت میں درج مقدمے میں سینیٹر فیصل جاوید ، عامرکیانی اور وامق قیوم عباسی کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا۔

pti

اسلام آباد

case registered