Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جناح اسپتال میں سانپ نکل آیا، تیمارداروں میں ہلچل

وارڈ نمبر 11 میں سانپ کے سبب تیماردار پریشان ہوگئے۔
شائع 20 اکتوبر 2022 03:37pm

کراچی کی جناح اسپتال کے وارڈ میں اچانک سانپ نکل آیا۔

اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث وارڈ نمبر 11 میں سانپ نکل آیا، جس کے سبب مریضوں کے تیماردار شدید خوفزدہ ہوگئے۔

تیمارداروں کے شور شرابہ اور چیخ پکار سے سکیورٹی گارڈز نے سانپ کو مار دیا۔

karachi

Jinnah Hospital

JPMC