Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

حیدرآباد سے اغوا لڑکی کراچی سے بازیاب، قبول اسلام کا بیان

لڑکی کی والدہ نے بیٹی کے اغواکا مقدمہ درج کرایا تھا
شائع 19 اکتوبر 2022 02:46pm
تصویر: وکی کامن
تصویر: وکی کامن

حیدرآباد سے دو ماہ قبل اغوا ہونے والی ہندو لڑکی چندا کراچی سے بازیاب ہوگئی۔

لڑکی کے بیان کے مطابق چندا نے شمن مگسی سے شادی کی اور اسلام قبول کرلیا۔

لڑکی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس نے اسلام قبول کرلیا جبکہ پولیس نے بتایا کہ شمن مگسی گھر پر موجود نہیں تھا۔

چندا کی والدہ نے بیٹی کے اغواکا مقدمہ درج کرایا تھا اور مقدمے میں شمن مگسی کو نامزد کیا گیا تھا۔

لڑکی کوبیان کے لئے عدالت میں پیش کیاجائےگا۔

Sindh Police

Hyderabad