Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 سکیورٹی اہلکار زخمی

دہشتگردوں کا تعلق کالعدم انتہا پسند تنظیم سے تھا۔۔۔
شائع 16 اکتوبر 2022 09:29pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان: مستونگ کے علاقے کابو اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے کی کارروائی میں کالعدم انتہا پسند تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں چار سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

بلوچستان

CTD

Mastung