Aaj News

اتوار, مارچ 16, 2025  
15 Ramadan 1446  

سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اہم معاملات ایجنڈے میں شامل۔۔۔
شائع 11 اکتوبر 2022 02:20pm
سندھ کابینہ کے اجلاس کا منظر(فوٹو:فائل/ٹوئٹر)
سندھ کابینہ کے اجلاس کا منظر(فوٹو:فائل/ٹوئٹر)

کراچی: وزیراعلیٰ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں آئی بی اے پاس اساتذہ کی تقرری، میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے قیام کی منظوری سمیت دیگر اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔

اجلاس میں کابینہ کراچی کے 3 بڑےاسپتال وفاق سے واپس لینے کا فیصلہ کرے گی۔

CM Sindh

sindh cabinet

Syed Murad Ali Shah