Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی تنزلی جاری، روپیہ مزید تگڑا

امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 219 روپے ہے
اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 04:45pm
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت 219 روپے ہے۔ فوٹو — فائل
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت 219 روپے ہے۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلہسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں مزید 18 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 217 روپے 79 پیسے پر آگیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 2.13 پیسے کی کمی ہوچکی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 219 روپے ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا،100 انڈیکس 42 ہزار 400 ہوگیا۔

SBP

karachi

ڈالر

interbank

Open Market

USD VS PKR

dollar prices