Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے کی ٹیم گرفتاری کے لئے گھر میں داخل ہوگئی
شائع 07 اکتوبر 2022 12:45pm
تصویر: فائل
تصویر: فائل

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بیرون ممالک سے رقوم کی غیر قانونی طور پر منتقلی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف رہنما طارق شفیع کے گھر پر چھاپا مارا۔

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے طارق شفیق کے گھرسے 2 موبائل فون ضبط کرنے کے بعد 2 روز سے گھر کے باہرموجود ٹیم واپس روانہ ہوگئی ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرفنڈز کی اصل نوعیت، مقام، ملکیت چھپانے کا الزام ہے۔

ٹیم پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کی گرفتاری کے لیے گھرمیں داخل ہوئی تھی۔

FIA

karachi

Tariq Shafi