Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔
شائع 27 ستمبر 2022 09:12pm
سابق صدر آصف علی زردری (فوٹو:اے ایف پی/فائل)
سابق صدر آصف علی زردری (فوٹو:اے ایف پی/فائل)

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کو علالت کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آصف زرداری کے پھیپھڑوں کا پروسیجر اور دیگر ٹیسٹ کل کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی سربراہی میں ڈاکٹروں کا بورڈ آصف زرداری کا طبی معائنہ کررہا ہے۔

Asif Ali Zardari

PPP

Former President