Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خضدار کے پہاڑوں میں آپریشن، پنجاب سے اغواء کی گئی لڑکیاں بازیاب

دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں مغویوں کو رکھا گیاتھا، لڑکیوں کاتعلق لاہور اور فیصل آباد سےہے
شائع 13 ستمبر 2022 08:56am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

خضدار میں لیویز فورس نے پہاڑوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے پنجاب سے اغواء کی گئی دو لڑکیاں بازیاب کروا لیں، جبکہ تین اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر خضدار الیاس کبزئی کے مطابق دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں مغویوں کو رکھا گیاتھا، لڑکیوں کاتعلق لاہور اور فیصل آباد سےہے۔

ڈی سی خضدار نے بتایا کہ لڑکیوں کو پہلے سندھ اس کے بعد بلوچستان میں فروخت کیا گیا۔

بلوچستان

khuzdar

Search Operation