Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

شندور پولو فیسٹیول کیلئے گھوڑا کیسے پالا جائے؟

ایک اچھے گھوڑے کی قیمت زیادہ سےزیادہ کتنی کی ہوسکتی ہے
شائع 07 جولائ 2022 03:28pm
چترال میں پولو کے گھوڑے (گھوڑے) کی دیکھ بھال کسے کی جاتی ہے؟

شندور پولو فیسٹیول 8 جولائی کو چترال میں شروع ہو رہا ہے اور یہ 2 دن تک جاری رہے گا۔

باوقار میلہ شندور پاس کے قریب تین ہزار 700 میٹر کی بلندی پر دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈز میں سے ایک پر کھیلا جاتا ہے۔

بلاشبہ اس کھیل میں گھوڑے پولو کا سب سے لازمی حصہ ہیں، لوگ تہوار کیلئسے بہترین گھوڑے کی دیکھ بھال میں برسوں گزارسکتے ہیں۔

تاہم ایک اچھے گھوڑے کی قیمت 1 لاکھ روپے سے لے کر 15 لاکھ روپے تک ہو سکتی ہے۔

KPK

Chitral