Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کا نیا فارمیٹ “6 ٹی” متعارف کرادیا

اس فارمیٹ میں دلچسپ قوانین رکھے گئے ہیں، جس کے مطابق چھٹی وکٹ گرنے کے بعد اننگز تمام ہوجائے گی، 10اوورز میں 2پاور پلے بھی ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 23 جون 2022 10:54am
6 ٹیموں پر مشتمل سکس ٹی کا پہلا ایڈیشن 24 سے 28 اگست تک منعقد ہوگا۔
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل
6 ٹیموں پر مشتمل سکس ٹی کا پہلا ایڈیشن 24 سے 28 اگست تک منعقد ہوگا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل

بارباڈوس: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹی10کرکٹ کا نیا فارمیٹ “6 ٹی” متعارف کرادیا۔

اس فارمیٹ میں دلچسپ قوانین رکھے گئے ہیں، جس کے مطابق چھٹی وکٹ گرنے کے بعد اننگز تمام ہوجائے گی، 10اوورز میں 2پاور پلے بھی ہوں گے۔

پہلے 5 اوور ایک اینڈ سے اور پھر باقی 5 اوور دوسرے اینڈ سے ہوں گے، 6 ٹیموں پر مشتمل سکس ٹی کا پہلا ایڈیشن 24 سے 28 اگست تک منعقد ہوگا۔

Barbados

west indies cricket board

T10 Format

6ixty