Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

جامعہ اردو: دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی

جامعہ اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میدان جنگ بن گیا، صبح سے ہی رینجرز کی موجودگی کے باوجود کیمپس کے اندر آئی ایس او ...
شائع 13 جون 2022 03:10pm

جامعہ اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میدان جنگ بن گیا، صبح سے ہی رینجرز کی موجودگی کے باوجود کیمپس کے اندر آئی ایس او اور پی ایس ایف کے گروپوں میں تصادم ہوگیا۔

عبدالحق کیمپس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی انٹری پر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جس پر فائرنگ اور متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی سٹی کے مطابق واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

جبکہ ہنگامے میں ملوث 5 لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

karachi

students

Urdu University