Aaj News

جمعرات, مارچ 06, 2025  
05 Ramadan 1446  

حیدرآباد: سائٹ ایریا میں کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی

لگی آگ نے فیکٹری میں موجود کپاس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
شائع 11 جون 2022 06:11pm
بریگیڈ کا عملہ آگ کو قابو کرنے میں مصروف ہے۔ فوٹو — اسکرین گریب/ آج نیوز
بریگیڈ کا عملہ آگ کو قابو کرنے میں مصروف ہے۔ فوٹو — اسکرین گریب/ آج نیوز

حیدرآباد میں سائٹ ایریا پر واقع کپاس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔

آج نیوز کے مطابق لگی آگ نے فیکٹری میں موجود کپاس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ کو قابو کرنے میں مصروف ہے۔

اس کے علاوہ آتشزدگی کے واقعہ میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

fire incident

Hyderabad