Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان ریلوے کاعید الفطر پر کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

پہلی عید اسپیشل ٹرین 29اپریل کو کراچی سے پشاور جبکہ دوسری 30 اپریل کو کراچی سے لاہور روانہ ہوگی، ریلوے حکام
شائع 27 اپريل 2022 12:00pm

کراچی: پاکستان ریلوے نے عید الفطر پر کراچی سے 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔

عید کی خوشیاں اپنوں کے ہمراہ منانے کیلئے پردیسیوں کیلئے عید اسپیشل ٹرین کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 29اپریل کو کراچی سے پشاور جبکہ دوسری 30 اپریل کو کراچی سے لاہور روانہ ہوگی۔

پردیسیوں نے بھی عید اپنوں کے سنگ منانے کیلئے ریلوے اسٹیشن کا رخ کرلیا، ٹکٹ کاؤنٹر رش لگا ہے۔

کراچی سے پشاور جانئوالی ٹرین میں ایک ہزار اور دوسری اسپیشل ٹرین میں 986مسافروں کی گنجائش ہوگی۔

karachi

Pakistan Railway

eid special train

Eidul Fitr