Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بولر حسن علی کی انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستان کھلاڑی چھا گئے، حسن علی لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوسٹر شائر کیخلاف 6وکٹیں لے اڑے۔
شائع 24 اپريل 2022 01:58pm

مانچسٹر:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس جاری ہے، حسن علی لنکا شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوسٹر شائر کیخلاف 6وکٹیں لے اڑے۔

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستان کھلاڑی چھا گئے، لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے گلوسٹرشائر کے جیمزبریسی کو بولڈ کیا، مڈل اسٹمپ ہی توڑ ڈالی، جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے۔

Fast Bowler