Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ عمرہ ادا کرنے پہنچ گئیں

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنے...
شائع 21 اپريل 2022 01:56pm
فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ عمرہ کرنے پہنچ گئیں۔

حریم شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند ویڈیو شئیر کیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ برقع پہنی ہیں جبکہ چہرے کو سیاہ ماسک سے ڈھانپا ہے۔

واضح رہے کہ ویڈیوز میں حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کو احرام پہنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پوسٹ کی تھیں۔

Hareem Shah

TikTok