Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

فوادچوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربع قرار دے دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فوادچوہدری...
شائع 19 اپريل 2022 12:39pm

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فوادچوہدری نے وفاقی کابینہ کو چوں چوں کا مربع قراردے دیا۔

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏چوں چوں کا مربع کابینہ اراکین کے نام پڑھیں ،لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے،سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں۔

اسلام آباد

Fawad Chaudhary