Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ریحام خان کا پرویز الٰہی کے ’ٹوٹے ہاتھ‘ پر انوکھا تبصرہ

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی کے انتخاب کے سلسلے میں ہنگامہ آرائی کے چوہدری پرویز الہٰی بھی زد میں آنے سے زخمی ہوگئے تھے۔
شائع 17 اپريل 2022 11:45am
فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر انوکھا تبصرہ کرڈالا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے 3 سال میں پنجاب میں ایسے جدید اسپتال بنادیے، جہاں ٹوٹے ہوئے بازو کا علاج پایوڈین (Pyodine ) سے ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلی کے انتخاب کے سلسلے میں ہنگامہ آرائی کے چوہدری پرویز الہٰی بھی زد میں آنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

Shehbaz Sharif

Reham Khan