Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر اعظم نے اقتصادی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتصادی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر...
شائع 12 اپريل 2022 02:33pm
Photo: FILE
Photo: FILE

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتصادی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس کی صدارت وزیراعظم کریں گے، اہم اقتصادی ماہرین شرکت کریں گے۔

اجلاس میں ملک کو درپیش موجودہ سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔

ماہرین اقتصادیات کی آراء کی روشنی میں معاشی اور مالیاتی اقدامات سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، خسارے اور قومی بیلنس شیٹ کے حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔

کاروبار

PM Shehbaz Sharif