وزیراعظم عمران خان پر قوم کو فخر ہے: عثمان بزدار
نگران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےکہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان...
نگران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےکہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان پر قوم کوفخر ہے،عمران خان کے ہوتے ہوئےکوئی پاکستان کونہیں جھکا سکتا۔
اپنےایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب ہر محب وطن پاکستانی کے احساسات کی ترجمانی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قوم کو عزت سے جینے کا پیغام دیا، کپتان کا ہرلفظ خودار اورخود مختار پاکستان کے لیے تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے باوقار و خود دارپاکستان کی حقیقی ترجمانی کی ہے۔
PM PAKISTAN
Usman Buzdar
Punjab CM
مقبول ترین
Comments are closed on this story.