Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

فواد چوہدری نے وزارت قانون وانصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر اطلاعات و قانون چوہدری فواد حسین کے پاس وزارت اطلاعات اور وزارت قانون کا قلمدان ہوگا
شائع 02 اپريل 2022 01:28pm
وفاقی وزیر فواد چوہدری__ فائل فوٹو
وفاقی وزیر فواد چوہدری__ فائل فوٹو

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیکفیشن کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و قانون چوہدری فواد نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی عہدہ سنبھال لیا جبکہ ان کے پاس وزارت اطلاعات اور وزارت قانون کا قلمدان ہوگا۔

درین اثنا وفاقی وزیر نے وزارت قانون و انصاف کا دورہ کیا، جہاں سیکریٹری وزارت قانون و انصاف اور وزارت کے دیگر حکام نے فواد چوہدری کا استقبال کیا۔

تاہم وفاقی وزیر کو وزارت کے امور کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

fawad chaudhry