Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم نفیس کی شادی کی تصاویر سمیت وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ کی مہندی اور نکاح کی تقریب کے بعد بارات کی سیکڑوں تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
شائع 29 مارچ 2022 02:40pm
مریم نفیس، فوٹو: انسٹاگرام
مریم نفیس، فوٹو: انسٹاگرام

اداکارہ مریم نفیس کی اپنی شادی لی گئی تصاویر سمیت ڈانس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

گزشتہ ہفتے ہی مریم نفیس کی مہندی اور نکاح کی تقریبات سے کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں، جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

تاہم اداکارہ کی مہندی اور نکاح کی تقریب کے بعد بارات کی سیکڑوں تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔

جس میں مریم نفیس سمیت پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے ڈانس فلور پر رقص کر کے خوب رنگ جمایا۔

اس کے علاوہ مریم نفیس نے اپنی شادی کے لیے روایتی لال رنگ کا انتخاب کیا تھا

showbiz stars

entertainment

showbiz