Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دعاملک اس سال رمضان ٹرانمیشن کی میزبانی کریں گی

2018 میں اداکاری شروع کرنے والی دعا ملک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
شائع 24 مارچ 2022 03:09pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

معروف اداکارہ حمیمہ ملک کی بہن اور سابق گلوکارہ دُعا ملک نے اس سال ماہ رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔

دعا ملک نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ وہ اس بار ماہ مبارک میں زندگی کا پہلا رمضان شو کرتی دکھائی دیں گی۔

تاہم انسٹاگرام پوسٹ کی کیپشن میں دعا ملک نے لکھا کہ وہ بہت جلد اس رمضان میں خوشیاں اور علم پھیلانے آرہی ہیں، انشااللہ

واضح رہے کہ سنہ 2018 میں اداکاری شروع کرنے والی دعا ملک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Ramzan Transmission

pakisan

Ramzan 2022