جاوید آفریدی نے عوام کو خوشخبری سنا دی
پاکستانی خاتون صحافی شفا یوسفزئی مطالبے پر جاوید آفریدی نے حامی بھر لی
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کے ایک جواب نے لاکھوں پاکستانیوں کو خوشی میں مبتلا کردیا۔
جاوید آفریدی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک جواب نے نہ صرف نوجوانوں کو خوش کیا بلکہ پاکستانی معیشت کے متعلق بھی خوشخبری بھی سنائی ہے۔
ٹوئٹر پر پاکستانی خاتون صحافی شفا یوسفزئی کی جانب سے جاوید آفریدی سے مطالبہ کیا کہ " براہ کرم آئی فون کمپنی کی فیکٹری (iPhone assembling plant) پاکستان میں لائیں۔"
تاہم خاتوں صحافی کے مطالبے پر جاوید آفریدی نے لکھا کہ وہ پہلے ہی سے ایپل کمپنی کو پاکستان لانے سے متعلق آئی فون کمپنی سے رابطے اور کوشش میں مصروف ہیں۔
paksitan
Apple
Peshawr Zalmi
technologies
مقبول ترین
Comments are closed on this story.