Aaj News

پیر, مارچ 24, 2025  
23 Ramadan 1446  

خوشاب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، 10زخمی

خوشاب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق...
شائع 04 مارچ 2022 10:52am

خوشاب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق خوشاب میں کٹھہ کے قریب مسافربس الٹ گئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 10زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیاگیا۔

khushab

overturn