Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیا عثمان فیروزی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ہم شکل ہیں؟

عثمان فیروزی صرف مقبول میزبان ہی نہیں لگتے، بلکہ وہ عامر لیاقت کے بولنے کے انداز کی نقل بھی کرتے ہیں.
شائع 26 فروری 2022 04:37pm
File Photo
File Photo

معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کے اعلان کے بعد سرخیوں میں ہیں۔

اس حوالے سے انہوں نے میڈیا ٹالک شوز میں بتایا کہ وہ کسی طرح سے دانیہ شاہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

ڈاکٹر عامر لیاقت کئی سالوں سے میڈیا انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں تاہم انہوں نے عالم آن لائن سے شہرت حاصل کی۔

اس کے علاوہ رمضان شوز حوالے سے وہ اپنا خاص مقام رکھتے ہیں، لیکن ان سے مماثلت رکھنے والے ایک نوجوان کو تلاش کر لیا ہے۔

تاہم اُردو پوائنٹ کے مطابق عثمان فیروزی صرف ڈاکٹر عامر لیاقت کی طرح ہی نظر نہیں آتے بلکہ وہ معروف میزبان کی طرح بات بھی کرتے ہیں۔

Aamir Liaquat

Aamir Liaquat Hussain

Aamir Liaquat's Wives