Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Awwal 1446  

روس، یوکرین کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 16سال کی بلند سطح پر

نیویارک:روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں...
شائع 25 فروری 2022 12:28pm

نیویارک: روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 16سال کی بلند سطح پر موجود ہے۔

لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 101ڈالر ہوگئی، اپریل کیلئے امریکی خام تیل کے سودے 94ڈالر 28سینٹس فی بیرل کئے جارہے ہیں۔

گزشتہ روز خام تیل کی قیمت 104ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی تھی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

oil price increase

New York

Ukraine

Tension