Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکار فیروز خان کے گھر بیٹی کی پیدائش

فیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے کے ہاں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے
شائع 14 فروری 2022 01:17pm
افیروز خان نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی ہے۔فائل فوٹو۔
افیروز خان نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی ہے۔فائل فوٹو۔

پاکستانی اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کی پیدائش کی خبر سنائی۔

فیروز/انسٹاگرام
فیروز/انسٹاگرام

اے مشتِ خاک میں لیڈ رول ادا کرنے والے اداکارفیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے کے ہاں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔

فیروز خان کے پہلے بیٹےسلطان کی پیدائش مئی 2019 میں ہوئی تھی جس کی خبر انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی تھی۔

Instagram

Feroze Khan