Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کشمیر کے بانڈی پورہ میں حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

یہ حملہ پولیس اور سینٹرل ریزرو پیرا ملٹری فورسز کی مشترکہ ٹیم پر کیا گیا۔
شائع 11 فروری 2022 07:10pm
File Photo
File Photo

جموں کشمیر کے بانڈی پورہ میں کشمیری علیحدگی پسندوں کا سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم پر دستی بم سے حملہ کے بعد 1پولیس اہلکار ہلاک اور کم از کم 3 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ حملہ پولیس اور سینٹرل ریزرو پیرا ملٹری فورسز کی مشترکہ ٹیم پر کیا گیا۔

زخمی ہونے والوں میں سی آر پی ایف کے 2جوان بھی شامل ہیں۔

Jammu kashimir

attack