سام سانگ گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کروادیا
فون کی پاکستانی روپوں میں قیمت 2لاکھ 10ہزار سے زیادہ بنے گی
اسمارٹ فونز کی کمپنی سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کروا دیا، جو سنہ 2022 کا پہلا فلیگ شپ فون ہے۔
ٹیکنالوجی ویبسائٹ کے مطابق اور 2021 کے گلیکسی ایس 21 الٹرا اور 2020 کے گلیکسی نوٹ 20 الٹرا دونوں سے بہتر خصوصیات کے ساتھ ہے۔
اس کے علاوہ گلیکسی ایس 22 میں کیمرہ فنکشنز اور تیز تر پروسیسر چپ موجود ہے۔
سام سنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ گلیکسی ایس 22 الٹرا، گلیکسی ایس 22 پلس اور گلیکسی ایس 22 سے 25 فروری تک فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔
مزید براں گلیکسی ایس 22 الٹرا کے 8 جی بی ریم ہے جبکہ 128 جی بی اسٹوریج والے فون کی قیمت 1199 ڈالر ہوگی۔
فون کی پاکستانی روپوں میں قیمت 2لاکھ 10ہزار سے زیادہ بنتی ہے۔
samsung mobile
مقبول ترین
Comments are closed on this story.