Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

انگلینڈ کے 2 اہم ترین بولرز کو دورہ ویسٹ انڈیز سے باہر کردیا گیا

لندن: انگلینڈ کے سب سے زیادہ کامیاب سمجھے جانے والے فاسٹ بولرز...
شائع 09 فروری 2022 10:04am

لندن: انگلینڈ کے سب سے زیادہ کامیاب سمجھے جانے والے فاسٹ بولرز جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کو دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

دونوں بولرز ایشز سیریز میں بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکتے تھے جس کے باعث ان پر تنقید کی جارہی تھی۔

انگلینڈ ٹیم 3ٹیسٹ میچز کیلئےویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی،دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے،ٹیم کی کپتانی جوئے روٹ کریں گے۔

london

England

Joe Root

west indies tour

James Anderson