Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

مریم نواز کی نواسے نواسیوں کے ساتھ سالگرہ کی تقریب میں شرکت

صارفین کی جانب سے ان کی تصویر پر 'ماشااللہ' کمنٹ کیا گیا ہے۔
شائع 07 فروری 2022 11:04am
مریم کو سالگرہ کی تقریب میں اپنے نواسے نواسیوں کو پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔فائل فوٹو۔
مریم کو سالگرہ کی تقریب میں اپنے نواسے نواسیوں کو پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔فائل فوٹو۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے نواسے نواسیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے ان کیلئے اپنی محبت اور پیار کا اظہار کیا ہے۔

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتےہوئے مریم نواز نے کیپشن میں لکھا:" نانو اتوار کو برتھ ڈے پارٹی میں نینا اور محمد کے ساتھ ڈیوٹی پر۔"

خوبصورت نیلے اور سفید لباس میں مریم کو سالگرہ کی تقریب میں اپنے نواسے نواسیوں کو پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کے مریم نواز کے پوسٹ پر کمنٹس

صارفین کی جانب سے ان کی تصویر پر 'ماشااللہ' کمنٹ کیا گیا ہے۔

تو کہیں ان کیلئے کنٹس میں دعائیں بھیجی گئی ہیں۔

Maryam Nawaz

Instagram