Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار

کھٹمنڈو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہوگئے۔ ...
شائع 01 فروری 2022 01:51pm

کھٹمنڈو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہوگئے۔

جسٹن ٹروڈو نے پیر کے روز ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کورونا کی تشخیص کے بارے میں اطلاع دی۔

انہوں نے لکھا کہ' آج صبح میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، تاہم میں بلکل ٹھیک ہوں اور رواں ہفتے میں گھر سے ہی کام کرتا رہوں گا'۔

اس کے علاوہ انہوں نے شہریوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی درخواست کی۔

Justin Trudeau

Canadian pm

Positive

coronavirus test