Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت نے 5 ارب ڈالر قرض لینے کی تردید کردی

میڈیا میں آنے والی خبروں کو حکومت نے بے بنیاد قرار دے دیا۔
شائع 31 جنوری 2022 03:42pm

میڈیا میں پاکستان کی جانب سے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر کے نئے قرضے حاصل کرنے کی گردش کرنے والی خبر کی تردید کردی۔

وزارت اقتصادی امور کی جارہی کردہ پریس ریلیز نے میڈیا میں آنے والی خبروں کے ردعمل میں کہا اقتصادی امور ڈویژن میں چین سے 3 بلین ڈالر اور روس اور قازقستان سے 2 بلین ڈالر کے قرض کے حصول کے لیے ایسی کوئی تجویز زیر عمل نہیں ہے۔

تاہم میڈیا میں آنے والی خبروں کو حکومت نے بے بنیاد قرار دے دیا۔

china

pak china economy