بٹوارے کے وقت اپنے بھائی سے بچھڑنے والے سکہ خان کو ویزا مل گیا
دونوں بھائی حال ہی میں 74 سال بعد کرتارپور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے۔
پاکستان ہائی کمیشن نے سکہ خان کو پاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق اور خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کے لیے ویزا جاری کردیا۔
سنہ1947 میں علیحدگی اختیار کرنے والے دونوں بھائی حال ہی میں 74 سال بعد کرتارپور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے۔
کرتارپور راہداری پر ہندوستان سے بے شمار سکھ یاتری اپنے روحانی پیشوا کی جنم کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے بھارت سے پاکستان آتے ہیں۔
اسی دوران بٹوارے میں بچھڑنے والے دونوں بھائیوں کی ملاقات ہوئی تھی تاہم پاکستان کی جانب سے ایک بھائی کو ویزا جاری کردیا گیا ہے۔
Kartarpur Corridor
pak india relations
Sikhs
مقبول ترین
Comments are closed on this story.