Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

این سی او سی نے کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے...
شائع 28 جنوری 2022 03:52pm

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی۔

این سی او سی کی جانب سے کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز میں 31 جنوری سے 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ایس او پیز کا جائزہ اجلاس 10 فروری کو ہوگا جس میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے فیصلہ کیاجائے گا۔

این سی او سی نے کہا ہےکہ وفاق کی تمام اکائیاں کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔

NCOC

SOPS

asad umar

coronavirus

اسلام آباد