Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر کرنے...
شائع 26 جنوری 2022 08:42pm
Photo: FILE
Photo: FILE

برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی مشیر برائے داخلہ و احتساب مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا یے

وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد برگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے کے بعد مشیر داخلہ و احتساب کا عہدہ خالی ہوا تھا جس نئی تقرری کی گئی ہے۔

shahzad akbar

pm imran kahn