Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے...
شائع 24 جنوری 2022 03:34pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے اپنےٹویٹ پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

شہزاداکبر ک اٹویٹ میں کہنا ہے کہ "میں ن ےاپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "امید کرتا ہوں عمران خان کی سربراہی میں احتساب کا عمل چلتا رہے گا۔

imran khan

pti got