Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق افواہیں، اہل خانہ پریشان

لتا منگیشکر کی طبیعت میں بہتری ہونا شروع ہوگئی ہے
شائع 23 جنوری 2022 02:35pm
Edit: Khateeb Ahmed
Edit: Khateeb Ahmed

برصغیر پاک و ہند کی ’کوئل‘ کہلائی جانے والی لیجنڈری گلوکارہ سالہ لتا منگیشکر گزشتہ 2ہفتوں سے ’نمونیا‘ بخار اور ’کورونا‘ کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔

لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق پھلینے والی افواہوں سے ان کے اہل خانہ سخت پریشان ہیں۔

بھارتیمیڈیا ’نئی دہلی ٹیلی وژن‘ (این ڈی ٹی وی) کے مطابق لتا منگیشکر کی صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلنے کے بعد سیاسی شخصیت اور سابق اداکارہ سمرتی ایرانی نے اپنے ٹوئیٹ میں عوام سے اپیل کی کہ وہ گلوکارہ کے حوالے سے افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔

اس کے ساتھ ہی لتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں لیکن ان کی طبیعت میں بہتری ہونا شروع ہوئی ہے۔

COVID 19

Lata Mangeshkar

Legendary Indian singer